دہشتگردی عالمی خطرہ، نمٹنے کیلئے مربوط ردعمل کی ضرورت ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے … Continue reading دہشتگردی عالمی خطرہ، نمٹنے کیلئے مربوط ردعمل کی ضرورت ہے، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ